ایران کے اسلامک کنسلٹیٹو اسمبلی کی دعوت پرنیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے جنرل
سکریٹری اور ممبرپارلیمنٹ طارق انور آئندہ 21-22فروری کو فلسطینیوں کی
جدوجہد کی حمایت میں تہران میں منعقد ہونے والے چھٹے بین الاقوامی کانفرنس
میں حصہ لیں گے۔کانفرنس کے آرگنائزروں نے مسٹرطارق انور کو خاص طور پر اس دروہ سیمینار میں خطاب کرنے کی اپیل کی ہے۔غور طلب ہے کہ اپنی آزادی کی حق کیلئے اور ان پر ہو رہے ظلم وتشدد کی مخالفت میں فلسطینی برسوں سے جدوجہد کرتے رہے ہیں